5گینگز کے 7ملزمان گرفتار
راولپنڈی (این این آئی) پولیس نے جرائم پیشہ گینگز کیخلاف کارروائیاں کرتے ہوئے سٹریٹ کرائم، چوری اور نقب زنی کی وارداتوں میں ملوث 5گینگز کے 7ملزمان کو گرفتار کیا۔ زیر حراست ملزمان کے قبضے سے مسروقہ رقم، 9موبائل فون، ایک مسروقہ رکشہ، 5مسروقہ موٹر سائیکلیں اور اسلحہ برآمد ہوا۔
پولیس نے جرائم پیشہ گینگز کیخلاف کارروائیاں کرتے ہوئے سٹریٹ کرائم، چوری اور نقب زنی کی وارداتوں میں ملوث 5گینگز کے 7ملزمان کو گرفتار کیا۔ زیر حراست ملزمان کے قبضے سے مسروقہ رقم، 9موبائل فون، ایک مسروقہ رکشہ، 5مسروقہ موٹر سائیکلیں اور اسلحہ برآمد ہوا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments