مردان،ٹریفک حادثہ میں 4افراد زخمی
مردان (نمائندہ دنیا) کچہ سڑک میں دو موٹر سائیکلوں کی آپس میں ٹکرانے سے خاتون اور بچے سمیت 4افراد زخمی۔ زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ایم ایم سی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
کچہ سڑک میں دو موٹر سائیکلوں کی آپس میں ٹکرانے سے خاتون اور بچے سمیت 4افراد زخمی۔ زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ایم ایم سی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments