ایس ایس پی آپریشنز کی کھلی کچہری درخواستوں پر فوری احکامات جاری

ایس ایس پی آپریشنز کی کھلی کچہری  درخواستوں پر فوری احکامات جاری

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد قاضی علی رضا نے اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کے۔۔۔

 مسائل کی فوری دادرسی کو یقینی بنانے کیلئے اپنے دفتر میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔ شہریوں نے اپنے مسائل کے حل کیلئے اپنی شکایات پیش کیں۔ انہوں نے شہریوں کے مسائل سنے اور ان کے فوری حل کیلئے متعلقہ افسران کو مارک شدہ درخواستوں پر دیئے گئے وقت میں قانونی کارروائی کر کے رپورٹ پیش کرنے کے احکامات جاری کئے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...