جموں و کشمیر متنازع خطہ ،فیصلہ رائے شماری سے ہوگا، فیصل ممتاز
اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے امریکی سفیر برائے بھارت کی جانب سے مقبوضہ جموں و کشمیر کے دارالحکومت سری نگر میں کشمیر کو بھارت کا ’’اہم حصہ‘‘ قرار دینے کے۔۔۔
بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی سفیر کا بیان تاریخی حقائق، کشمیری عوام کی امنگوں اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کی صریحاً خلاف ورزی ہے ۔ جموں و کشمیر ایک متنازع خطہ ہے جس کے مستقبل کا فیصلہ کشمیری عوام کی آزادانہ رائے شماری کے ذریعے ہونا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments