بحالی جمہوریت تحریک میں گولڈ میڈلسٹ عبدالرحمن مرزا کی چھٹی برسی 29اگست کو منائی جائیگی

بحالی جمہوریت تحریک میں گولڈ  میڈلسٹ عبدالرحمن مرزا کی چھٹی  برسی 29اگست کو منائی جائیگی

راولپنڈی(دنیارپورٹ)سابق وزیراعظم پاکستان محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کے ہاتھوں بحالی جمہوریت تحریک میں گولڈ میڈل حاصل کرنے والے پاکستان پیپلز پارٹی گوجرخان کے معروف لیڈر اور۔۔۔

 لجپال گروپ کے بانی عبدالرحمن مرزا کی چھٹی برسی 15ربیع الاول مؤرخہ 29اگست کو انکی رہائش گاہ بڑکی گوجرخان میں نہایت عقیدت و احترام سے منائی جائیگی۔ یاد رہے کہ عبدالرحمن مرزا نے ساری زندگی اپنی پارٹی سے وفا نبھائی، اور بھٹو ز کی سالگرہ ، برسیوں اور پارٹی کے یوم تاسیس سمیت پرانے وفا شعار مقامی مرحوم رہنماؤں کی قبور پر کارکان سمیت حاضری انکا وطیرہ رہا،جسکی وجہ سے انہوں نے کارکنان کے دلوں پر ہمیشہ راج کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...