یومِ دفاعِ پاکستان ،پنجاب کونسل آف دی آرٹس کے زیرِ اہتمام تصویری نمائش،پوسٹر مقابلے

یومِ دفاعِ پاکستان ،پنجاب کونسل  آف دی آرٹس کے زیرِ اہتمام  تصویری نمائش،پوسٹر مقابلے

راولپنڈی(خصوصی نامہ نگار) یومِ دفاعِ پاکستان کے موقع پر پنجاب کونسل آف دی آرٹس راولپنڈی کے زیرِ اہتمام ایک شاندار تصویری نمائش اور۔۔

 پوسٹر مقابلے کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی ڈائریکٹرپنجاب گروپ آف کالجز چوہدری محمد اکرم نے مقابلے میں شریک طلباء کی بھرپور انداز میں حوصلہ افزائی کی ،نمائش میں پیش کیے گئے فن پاروں اور پوسٹرز کو حاضرین نے بھی بھرپور سراہا۔مقابلے میں عفرا نعیم نے پہلی، مناہل محمود نے دوسری جبکہ ونیفریڈ گل نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...