ایم ڈی ستھرا پنجاب ایجنسی راولپنڈی کا گوجر خان کا دورہ ،صفائی انتظامات کا جائزہ

ایم ڈی ستھرا پنجاب ایجنسی راولپنڈی کا  گوجر خان کا دورہ ،صفائی انتظامات کا جائزہ

راولپنڈی(خصوصی نامہ نگار)ایم ڈی ستھرا پنجاب ایجنسی راولپنڈی رانا ساجد نے گوجر خان کا دورہ کیا اور شہر میں جاری صفائی آپریشن، ویسٹ انکلوژر، ٹی سی پی اور ڈمپنگ سٹیشن کا معائنہ کیا۔۔

انہوں نے مختلف علاقوں میں صفائی کے انتظامات، ویسٹ کلیکشن اور نکاسیٔ فضلہ کے نظام کا جائزہ لیتے ہوئے افسران اور فیلڈ عملے کو صفائی کے معیار میں مزید بہتری لانے کی ہدایات جاری کیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...