انسٹی ٹیوٹ آف سٹرٹیجک سٹڈیز اسلام آباد میں یوم دفاع پاکستان کی مناسبت سے تقریب

انسٹی ٹیوٹ آف سٹرٹیجک سٹڈیز اسلام آباد میں  یوم دفاع پاکستان کی مناسبت سے تقریب

اسلام آباد (اے پی پی) انسٹی ٹیوٹ آف سٹرٹیجک سٹڈیز اسلام آباد ( آئی ایس ایس آئی) نے یوم دفاع پاکستان کی مناسبت سے خصوصی تقریب کا اہتمام کیا۔

انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹجک سٹڈیز اسلام آباد کے آرمز کنٹرول اینڈ ڈس آرمامنٹ سنٹر ( اے سی ڈی سی)شعبہ کی جانب سے اتوار کو یوم دفاع پاکستان کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں یوم دفاع کی تاریخی اہمیت کا جائزہ لیا گیا اور پاکستان کی مسلح افواج کے شہدا کو خراج تحسین پیش کرنے کے ساتھ ساتھ پاکستان کے قومی دفاعی فن تعمیر کی تکنیکی تبدیلی کے جائزہ اور روایتی، جوہری اور خلائی شعبوں میں پاکستان کی کامیابیوں کو بھی اجاگر کیا گیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...