انجمن فیض الاسلام کے سکائوٹس کی کیپٹن سرور شہید کی یادگار پر حاضری ،پھول چڑھائے

انجمن فیض الاسلام کے سکائوٹس کی کیپٹن سرور  شہید کی یادگار پر حاضری ،پھول چڑھائے

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) یومِ دفاعِ پاکستان کے موقع پر انجمن فیض الاسلام کے صدر پروفیسر ڈاکٹر ریاض احمد کی خصوصی ہدایت پر ادارے کے بوائے سکائوٹس نے پاکستان کے پہلے نشانِ حیدر حاصل کرنے والے عظیم سپوت کیپٹن محمد سرور شہید کی یادگار۔۔۔

 پر انجمن کی طرف سے پھولوں کی چادر چڑھائی اور مادرِ وطن کے دفاع کیلئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے تمام شہدائے پاکستان کو خراجِ عقیدت پیش کیا، قیادت سکاؤٹس لیڈر شاہد علی تاج نے کی، جبکہ اسکاؤٹ کمشنر پنجاب محمد طارق قریشی بھی موجود تھے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...