چیک ڈس آنر کے 2 مقدمات میں مطلوب دو اشتہاری گرفتار
راولپنڈی (این این آئی) راولپنڈی پولیس کی اشتہاری مجرمان کے خلاف کارروائیوں کے دوران چیک ڈس آنر کے 2 مقدمات میں مطلوب دو اشتہاری گرفتار کر لیا۔۔۔
تفصیلات کے مطابق راولپنڈی پولیس نے کاروائیاں کرتے ہوئے چیک ڈس آنر کے 2 مقدمات میں مطلوب دو اشتہاریوں کو گرفتار کر لیا، اشتہاری نومبر 2021 سے نیو ٹاؤن پولیس اور دسمبر 2023 سے وارث خان پولیس کو مطلوب تھے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments