نوشہرہ ،ٹریفک حادثہ میں دو افراد جاں بحق
نوشہرہ (نمائندہ دنیا ) آضاخیل چراٹ روڈ پر ٹریفک حادثہ، ٹرک ڈرائیور کنٹریکٹر سمیت موقع پر جاں بحق جبکہ ٹریکٹر ٹرالی کے ڈرائیور سمیت چار مزدور زخمی ہو گئے۔ ریسکیو 1122نے جاں بحق اور زخمیوں کو قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس نوشہرہ منتقل کردیا۔
آضاخیل چراٹ روڈ پر ٹریفک حادثہ، ٹرک ڈرائیور کنٹریکٹر سمیت موقع پر جاں بحق جبکہ ٹریکٹر ٹرالی کے ڈرائیور سمیت چار مزدور زخمی ہو گئے۔ ریسکیو 1122نے جاں بحق اور زخمیوں کو قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس نوشہرہ منتقل کردیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments