اسلام آباد پولیس کا کریک ڈاؤن، 164ملزم گرفتار
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) اسلام آباد پولیس نے ایک ہفتہ کے دوران سنگین جرائم میں ملوث 164ملزمان کو گرفتار کرکے منشیات، غیر قانونی اسلحہ برآمد کیا۔
گرفتار ہونیوالوں میں 104عدالتی مفرور، اشتہاری اور سابقہ ریکارڈ یافتہ ملزمان شامل ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments