ستھرا پنجاب کے تحت راولپنڈی میں صفائی و سڑکوں کی واشنگ جاری
راولپنڈی (نیوز رپورٹر) ورلڈ کلین اپ ڈے کے موقع پر ایم ڈی ستھرا پنجاب ایجنسی راولپنڈی رانا ساجد صفدر کی ہدایات پر ورکرز نے اتوار کی تعطیل کے باوجود شہر کی صفائی کا کام اور سڑکوں کی واشنگ کا سلسلہ جاری رکھا۔
ورلڈ کلین اپ ڈے کے موقع پر ایم ڈی ستھرا پنجاب ایجنسی راولپنڈی رانا ساجد صفدر کی ہدایات پر ورکرز نے اتوار کی تعطیل کے باوجود شہر کی صفائی کا کام اور سڑکوں کی واشنگ کا سلسلہ جاری رکھا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments