اے آئی ،ڈیجیٹل ٹیکنالوجی ،تعلیمی نظام کی ازسرنو تشکیل ناگزیر ،ڈاکٹر ناصر محمود
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے وائس چانسلر، ڈاکٹر ناصر محمود نے کہا ہے کہ مصنوعی ذہانت اور ۔۔۔
ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے تیزی سے بڑھتے ہوئے اثرات کے پیش نظر تعلیمی نظام کی ازسرنو تشکیل ناگزیر ہے تاکہ طلبہ کو مستقبل کے تقاضوں اور چیلنجز کے لیے تیار کیا جاسکے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے فیکلٹی آف ایجوکیشن کے زیر اہتمام ریسرچ اینڈ پریکٹسز اِن ایجوکیشن کے موضوع پر منعقدہ نویں بین الاقوامی کانفرنس کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments