مری ،گیسٹ ہائوس میں قتل ہونیوالا نوجوان چکوال کا رہائشی محسن نکلا

مری ،گیسٹ ہائوس میں قتل ہونیوالا نوجوان چکوال کا رہائشی محسن نکلا

مری( نمائندہ دنیا)چندروز قبل مری شہر کے علاقہ لوئر بازار میں نجی گیسٹ ہاؤس میں قتل ہونے والے نوجوان کے کیس میں نیاموڑابتدائی طور پر خواجہ سرا سمجھے۔۔۔

 جانے والے مقتول کی شناخت چکوال کے 32 سالہ محسن جاوید کے طور پر ہوئی ہے ۔مقتول کے والد کے مطابق بیٹے کو تشدد کے بعد تیز دھار آلے سے قتل کیا گیا۔ واقعے کے چند روز بعد بھی قاتل گرفتار نہ ہو سکے ۔ ڈی پی او مری رضا تنویر سپرا نے کیس کی ازسرنو تفتیش کا حکم دیتے ہوئے خصوصی ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...