جاتلی ،گھریلو جھگڑے کے دوران 65 سالہ شخص جاں بحق

جاتلی ،گھریلو جھگڑے کے دوران  65 سالہ شخص جاں بحق

جاتلی (نمائندہ دنیا ) تھانہ جاتلی کے علاقے موہڑہ فاطمہ میں گھریلو لڑائی جھگڑے کے دوران مبینہ طور پر حالت غیر ہونے سے 65 سالہ شخص جان کی بازی ہار گیا، پولیس نے لاش تحویل میں لے کر تحقیقات کا آغاز کر دیا۔۔۔۔

 ابتدائی طبی معائنے کے بعد معلوم ہوا کہ 65 سالہ ابراہیم نامی شخص پہلے ہی دم توڑ چکا ہے ۔افسوسناک واقعے کی اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او تھانہ جاتلی پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ فوراً موقع پر پہنچ گئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...