وفاقی محتسب کے حکم پر ٹرین ساندل ایکسپریس طویل عرصہ کے بعد دوبارہ بحال

 وفاقی محتسب کے حکم پر ٹرین ساندل  ایکسپریس طویل عرصہ کے بعد دوبارہ بحال

اسلام آ باد(نامہ نگار )وفاقی محتسب نوید کامران بلوچ کی مداخلت سے پاکستان ریلو ے نے سر گودھا اور ملتان کے ۔۔۔

درمیان چلنے والی ریلوے ٹرین ساندل ایکسپریس طویل عرصے کے بعد دوبارہ بحال کردی ہے جس سے علاقے کے لاکھوں عوام کو فائدہ ہواہے ۔ علاقے کے عوام ریلوے سے اس ٹرین کو بحال کرنے کی درخواستیں کرتے رہے لیکن شنوائی نہ ہو ئی۔24 مئی کو سلانوالی کے ایک رہائشی رمضان نے سرگودھا میں وفاقی محتسب کے علاقائی دفتر میں ٹرین کی بحالی کے لئے درخواست دی تھی ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...