مردان ،کھنڈر سے لاش برآمد ٹریفک حادثہ میں 3 زخمی
مردان ( نمائندہ دنیا) دو مختلف علاقوں میں ایک لاش برآمد ، ٹریفک حادثہ میں 3 افراد شدید زخمی ہوگئے ،نرشک میں سریر کی لاش کھنڈر سے۔۔۔
برآمد۔جاں بحق شخص کی لاش کو شھباز گڑھی ہسپتال منتقل کر دیا گیا، ٹریفک حادثہ میں باکو نہر کے قریب بارات میں شامل موٹر کار حادثے کا شکار، 3 افراد شدید زخمی۔ زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ہسپتال منتقل کر دیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments