نجیب نقی سے آل کشمیر فورم کے وفد کی ملاقات ،مبارکباد دی
راولپنڈی(نیوزرپورٹر) آزادکشمیر کے نومنتخب صدر ڈاکٹر نجیب نقی سے ملک ساجد اعوان کی قیادت میں آل کشمیرفورم کے وفد نے ملاقات کی اور انہیں صدارت کا منصب سنبھالنے پرگلدستہ اور مبارکبادپیش کی۔ ملک عبدالحسین، ملک طارق، ملک ظہور ودیگر شخصیات بھی موجود تھیں۔ ساجد اعوان نے کہاکہ نجیب نقی کاانتخاب خصوصی اہمیت کا حامل ہے ۔
آزادکشمیر کے نومنتخب صدر ڈاکٹر نجیب نقی سے ملک ساجد اعوان کی قیادت میں آل کشمیرفورم کے وفد نے ملاقات کی اور انہیں صدارت کا منصب سنبھالنے پرگلدستہ اور مبارکبادپیش کی۔ ملک عبدالحسین، ملک طارق، ملک ظہور ودیگر شخصیات بھی موجود تھیں۔ ساجد اعوان نے کہاکہ نجیب نقی کاانتخاب خصوصی اہمیت کا حامل ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments