میلاد النبیؐ

میلاد النبیؐ

میلاد النبیؐ کے سلسلے میں کل بروز ہفتہ 26 ستمبر بعداز نماز عشا ء جامع مسجد حنیفہ رضویہ ڈھوک فرمان علی راولپنڈی میں محفل کاانعقاد کیا جائیگا، نعت خواں اریب عباس جس کی سرپرستی قاری احمد دین چشتی کریں گے جبکہ علامہ عبدالمجید قادری خصوصی خطاب کریں گے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...