پتنگ سپلائر گرفتار، 130 پتنگیں اور 10ڈوریں برآمد
راولپنڈی (این این آئی)مورگاہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پتنگ سپلائر کو گرفتار کرکے 130 پتنگیں اور 10ڈوریں برآمد کرلیں۔ پولیس کے مطابق پتنگ بازی کو ناقابل ضمانت جرم قرار دیا گیا ہے ۔
مورگاہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پتنگ سپلائر کو گرفتار کرکے 130 پتنگیں اور 10ڈوریں برآمد کرلیں۔ پولیس کے مطابق پتنگ بازی کو ناقابل ضمانت جرم قرار دیا گیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments