قتل و اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب مرکزی ملزم گرفتار
راولپنڈی (این این آئی)وارث خان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے قتل اور اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا۔۔۔
پولیس کے مطابق ملزم نے سابق رنجش پر ساتھیوں کے ہمراہ فائرنگ کرکے ایک شہری کو قتل جبکہ دوسرے کو زخمی کیا تھا اور واقعہ کے بعد روپوش ہوگیا تھا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments