پھلگراں ،دو منشیات فروش ،ایک اشتہاری گرفتار

پھلگراں ،دو منشیات  فروش ،ایک اشتہاری گرفتار

بہارہ کہو ( نمائندہ دنیا) پھلگراں پولیس نے منشیات فروشوں اور اشتہاری ملزم کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے تین ملزمان کو گرفتار کرلیا۔۔

، جن کے قبضے سے آئس اور چرس برآمد کی گئی، جبکہ ایک اشتہاری ملزم کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔ ملزم وقاص کے قبضے سے 245 گرام آئس،کاشف کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 520 گرام چرس ،اشتہاری ملزم نوران شاہ کو گرفتار کرلیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...