مردان ،فائرنگ کے مختلف واقعات میں 3افراز زخمی

مردان ،فائرنگ کے مختلف  واقعات میں 3افراز زخمی

مردان ( نمائندہ دنیا ) فائرنگ کے نتیجے میں مختلف مقامات پر تین افراد زخمی ہوگئے ، بخشالی میں گولی لگنے سے 27 سالہ اسماعیل زخمی، کاٹلنگ لنڈے شاہ میں گولی چلنے سے 28 سالہ خاتون شدید زخمی۔ پیر محمد خان مارکیٹ میں گولی چلنے سے 30 سالہ جان محمد شدید زخمی ہوگیا ۔

 فائرنگ کے نتیجے میں مختلف مقامات پر تین افراد زخمی ہوگئے ، بخشالی میں گولی لگنے سے 27 سالہ اسماعیل زخمی، کاٹلنگ لنڈے شاہ میں گولی چلنے سے 28 سالہ خاتون شدید زخمی۔ پیر محمد خان مارکیٹ میں گولی چلنے سے 30 سالہ جان محمد شدید زخمی ہوگیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...