اسلام آباد ماڈل کالج برائے طالبات F-6/2 میں سٹوڈنٹس کونسل کی حلف برداری
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) اسلام آباد ماڈل کالج برائے طالبات ایف -6/2میں سٹوڈنٹس کونسل2026-27کی حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی۔۔۔
، جس میں نومنتخب طالبات نے اپنی ذمہ داریوں کا حلف اٹھایا۔ پارلیمانی سیکرٹری وزارتِ وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت رابعہ نسیم فاروقی تقریب کی مہمان خصوصی جبکہ ڈائریکٹر جنرل وفاقی نظامتِ تعلیمات جاوید اقبال مرزا مہمان اعزاز تھے۔ تقریب میں ایف ڈی ای افسران، اساتذہ، کونسل اراکین اور والدین نے شرکت کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments