مردان، ٹریفک حادثہ میں 3افراد زخمی

مردان، ٹریفک حادثہ میں 3افراد زخمی

مردان (نمائندہ دنیا) ٹریفک حادثہ کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہو گئے، چارسدہ چوک فلائی اوور پر دو موٹر کاروں اور موٹر سائیکل کی آپس میں تصادم کے نتیجے میں 3افراد زخمی۔ زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ایم ایم سی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

ٹریفک حادثہ کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہو گئے، چارسدہ چوک فلائی اوور پر دو موٹر کاروں اور موٹر سائیکل کی آپس میں تصادم کے نتیجے میں 3افراد زخمی۔ زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ایم ایم سی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...