آئیسکو نے عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا
اسلام آباد (اے پی پی) آئیسکو نے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ریجن بھر میں جنرل پبلک کیلئے جاری ترقیاتی پراجیکٹس نئے فلائی اوور، انڈر پاس، نئے 11KVفیڈر ز کی تعمیر، سڑکوں کی مزید توسیع، آئیسکو کو بجلی کے پول اور دیگر تنصیبات کی شفٹنگ کے باعث آج اور کل کیلئے عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا۔
آئیسکو نے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ریجن بھر میں جنرل پبلک کیلئے جاری ترقیاتی پراجیکٹس نئے فلائی اوور، انڈر پاس، نئے 11KVفیڈر ز کی تعمیر، سڑکوں کی مزید توسیع، آئیسکو کو بجلی کے پول اور دیگر تنصیبات کی شفٹنگ کے باعث آج اور کل کیلئے عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments