قانونی تقاضے پورے نہ کرنیوالی ہاؤسنگ سکیموں کیخلاف حتمی کارروائی کا فیصلہ

 قانونی تقاضے پورے نہ کرنیوالی ہاؤسنگ  سکیموں کیخلاف حتمی کارروائی کا فیصلہ

راولپنڈی (اے پی پی) آر ڈی اے نے قانونی و ضابطہ جاتی تقاضے مکمل نہ کرنے والی ہاسنگ سکیموں کے خلاف حتمی کارروائی کی تیاری شروع کردی ہے ۔ نوٹسز کے باوجود مطلوبہ دستاویزات جمع نہ کرانے والی سکیموں کو آخری نوٹس جاری کیے جائیں گے ، جس کے بعد انفورسمنٹ ٹیمیں موقع پر پہنچ کر قانون کے مطابق کارروائی کریں گی۔

 آر ڈی اے نے قانونی و ضابطہ جاتی تقاضے مکمل نہ کرنے والی ہاسنگ سکیموں کے خلاف حتمی کارروائی کی تیاری شروع کردی ہے ۔ نوٹسز کے باوجود مطلوبہ دستاویزات جمع نہ کرانے والی سکیموں کو آخری نوٹس جاری کیے جائیں گے ، جس کے بعد انفورسمنٹ ٹیمیں موقع پر پہنچ کر قانون کے مطابق کارروائی کریں گی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...