چکوال ، چور گینگز کے 7ملزمان گرفتار، 6موٹر سائیکلیں برآمد

چکوال ، چور گینگز کے 7ملزمان  گرفتار، 6موٹر سائیکلیں برآمد

چکوال (این این آئی)تھانہ صدر چکوال پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران چوری کے مقدمات میں ملوث دو گینگز کے۔۔۔

 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا جبکہ پولیس چوکی بلکسر کی کارروائی میں موٹر سائیکل چور گینگ کے 2 ملزمان گرفتار کرکے 6 چوری شدہ موٹر سائیکلیں برآمد کرلی گئیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...