غازی ہسپتال کی کیٹگری ڈی سے سی میں اپ گریڈیشن کا افتتاح
تربیلاغازی (نمائندہ دنیا) غازی ہسپتال کی کیٹگری ڈی سے سی میں اپ گریڈیشن کا افتتاح، ادویات سٹور کا بھی معائنہ۔۔۔
، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے سیاحت و ثقافت و رکن صوبائی اسمبلی حلقہ پی کے 48ملک عدیل اقبال نے منصوبے کا افتتاح کر دیا، منصوبے کا تخمینہ 1ارب 64کروڑ روپے ہے اور اسے شہید عوام ملک طاہر اقبال مرحوم کے نام سے منسوب کیا گیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments