ڈی پی او جہلم کی کھلی کچہری درخواستوں پر فوری عملدرآمد کی ہدایت

ڈی پی او جہلم کی کھلی کچہری  درخواستوں پر فوری عملدرآمد کی ہدایت

کھیوڑہ (نمائندہ دنیا) ڈی پی او جہلم شفیق احمد کی جانب سے روزانہ کی بنیاد پر ڈی پی او آفس جہلم میں کھلی کچہری کا انعقاد۔۔۔

 کھلی کچہری میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور اپنے مسائل، شکایات اور درخواستیں پیش کیں، ڈی پی او نے شہریوں کے مسائل خود سنے اور موقع پر ہی متعلقہ افسران کو فوری کارروائی اور مسائل کے حل کیلئے ضروری احکامات جاری کیے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...