وزیراعلیٰ جی بی کے خط پر زراعت، لائیو سٹاک میں تعاون بارے کمیٹی تشکیل

وزیراعلیٰ جی بی کے خط پر زراعت، لائیو  سٹاک میں تعاون بارے کمیٹی تشکیل

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین کے خصوصی خط کا فوری ریسپانڈ کرتے ہوئے۔۔۔

 زراعت، لائیو سٹاک اور فشریز کے شعبوں میں تعاون بارے کمیٹی تشکیل دے دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر وزیر زراعت و لائیوسٹاک سید عاشق حسین کرمانی کی سربراہی میں تشکیل کردہ کمیٹی گلگت بلتستان کے دورے پر ہے ۔ پنجاب کے وفد نے زراعت، لائیو سٹاک اور فشریز کے شعبوں میں بہتری اور جدت لانے کیلئے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین سے تفصیلی ملاقات کی۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...