راولپنڈی ریجن کیلئے گیس لوڈشیڈنگ کا نیا شیڈول جاری
جاتلی (نمائندہ دنیا) سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز (راولپنڈی ریجن) نے گیس کی فراہمی کا نیا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ اب صارفین کو روزانہ صبح ساڑھے پانچ سے 9بجے تک، دوپہر 11بجے سے 2بجے تک اور شام 5بجے سے رات 9بجے تک گیس فراہم کی جائے گی۔
سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز (راولپنڈی ریجن) نے گیس کی فراہمی کا نیا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ اب صارفین کو روزانہ صبح ساڑھے پانچ سے 9بجے تک، دوپہر 11بجے سے 2بجے تک اور شام 5بجے سے رات 9بجے تک گیس فراہم کی جائے گی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments