مردان، ٹریفک حادثہ میں ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی

مردان، ٹریفک حادثہ میں  ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی

مردان (نمائندہ دنیا) احمد آباد روڈ دوران آباد چوک کے قریب موٹر سائیکل ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرانے کے باعث ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہوگیا۔ زخمی کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ایم ایم سی ہسپتال منتقل کر دیا گیا،جاں بحق شخص کی شناخت طلا محمد ساکن محب باباجی سے ہوئی ہے۔

 احمد آباد روڈ دوران آباد چوک کے قریب موٹر سائیکل ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرانے کے باعث ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہوگیا۔ زخمی کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ایم ایم سی ہسپتال منتقل کر دیا گیا،جاں بحق شخص کی شناخت طلا محمد ساکن محب باباجی سے ہوئی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...