روات، نامعلوم چور گھر سے 100 تولے سونا اور دیگر قیمتی اشیاء لے اڑے

روات، نامعلوم چور گھر سے 100  تولے سونا اور دیگر قیمتی اشیاء لے اڑے

راولپنڈی (آن لائن) تھانہ روات کے علاقے میں نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں نامعلوم چور گھر سے 100تولے سونا اور دیگر قیمتی اشیاء لے اڑے۔۔۔

، پولیس نے 457/380کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔ متاثرہ خاندان 24ستمبر کو آبائی گاؤں ملتان گیا 30ستمبر کو واپس پہنچا تو گھر کا تالا ٹوٹا ہوا تھا گھر میں نصب سی سی ٹی وی کیمروں کے مطابق 28ستمبر کو 2نامعلوم ملزمان گھر کے واش روم کی عقبی کھڑکی توڑ کر اندر داخل ہوئے اور ایک کمرے کا تالا توڑ کر مبینہ طور پر 100تولے سونے کے زیورات، 2لیپ ٹاپ، 3گھڑیاں، پاور بنک اور 2ٹیبلٹس بھی لے اڑے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...