آئیسکو نے کل کیلئے عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا

آئیسکو نے کل کیلئے عارضی بجلی  بندش کا شیڈول جاری کر دیا

اسلام آباد (اے پی پی) آئیسکو نے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ریجن بھر میں جنرل پبلک کیلئے جاری ترقیاتی پراجیکٹس جیسے کہ نئے فلائی اوور ، انڈر پاس، نئے 11KVفیڈر ز کی تعمیر ، سڑکوں کی مزید توسیع وغیرہ کے سلسلے میں آئیسکو کو بجلی کے پول اور دیگر تنصیبات کی شفٹنگ کے باعث 5اکتوبر کیلئے عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا۔

آئیسکو نے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ریجن بھر میں جنرل پبلک کیلئے جاری ترقیاتی پراجیکٹس جیسے کہ نئے فلائی اوور ، انڈر پاس، نئے 11KVفیڈر ز کی تعمیر ، سڑکوں کی مزید توسیع وغیرہ کے سلسلے میں آئیسکو کو بجلی کے پول اور دیگر تنصیبات کی شفٹنگ کے باعث 5اکتوبر کیلئے عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...