ڈپٹی کمشنر جہلم کی کھلی کچہری شہریوں کے مسائل سنے

ڈپٹی کمشنر جہلم کی کھلی کچہری شہریوں کے مسائل سنے

کھیوڑہ (نمائندہ دنیا) اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کے مسائل، شکایات اور درخواستوں کی براہِ راست سنوائی کے لیے ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن نے عوامی سماعت کی۔

شہریوں نے اپنے مسائل براہِ راست ڈپٹی کمشنر کے سامنے پیش کیے ، جن پر متعلقہ محکموں کو قانون اور میرٹ کے مطابق بروقت کارروائی کی ہدایات جاری کی گئیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...