نوشہر ہ،ڈاکو نوجوان سے موٹر سائیکل ،موبائل چھین کر فرار
نوشہرہ (نمائندہ دنیا )نوشہرہ کینٹ حساس علاقے میں ڈاکو نوجوان سے گن پوانٹ پر نیا 125ہنڈا موٹرسائیکل اور موبائل چھین کر فرار ہوگئے ۔۔
۔پولیس لائن کے قریب جنرل سٹور میں چوری کی واردات ،نامعلوم چوروں نے تالے توڑ کر ہزاروں روپے نقدی سودا سلف سامان لے اڑے ۔پولیس نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کردیں ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments