کھیوڑہ ،ٹریکٹر ٹرالی کھائی میں جاگری ،ڈرائیور جاں بحق

کھیوڑہ ،ٹریکٹر ٹرالی کھائی میں  جاگری ،ڈرائیور جاں بحق

کھیوڑہ( نمائندہ دنیا) کھیوڑہ سالٹ مائن میں ٹریکٹر ٹرالی کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں کھیوڑہ کا رہائشی ٹریکٹر ڈرائیور وزیر حسین شدید زخمی ہو گیا جانی نقصان سے محفوظ رہا جسکو راولپنڈی ریفر کر دیا ۔۔۔

 ادھر پنڈ دادنخان کے علاقہ چوران کے قریب موٹر سائیکل پر سوار دو بھائی حادثے کا شکار ہو گئے ، جس کے نتیجے میں دونوں زخمی ہو گئے ۔ دوسری جانب پنڈ دادن خان نادرا آفس کے سامنے خاتون ڈرائیور کی کار نے موٹر سائیکل سوار کو ٹکر مار دی، جس کے نتیجے میں محلہ عالم شاہ نمبر ون کے رہائشی ملک ظہور احمد شدید زخمی ہوگئے ۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...