دولتالہ ،موٹر سائیکل ،سوزوکی وین میں تصادم ،2جاں بحق

دولتالہ ،موٹر سائیکل ،سوزوکی وین میں تصادم ،2جاں بحق

جا ں بحق ہونیوالوں میں حافظ شعیب بھی شامل ،گاڑی سے گر کے ایک شخص زخمی

دولتالہ ( نمائندہ دنیا ) جمعہ کی صبح رجوعہ کوری روڈ پر موٹر سائیکل اور سوزوکی وین کے مابین تصادم کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ہو گئے ۔ جا ں بحق ہونے والوں میں ڈاکٹر حبیب کے چھوٹے بھائی حافظ شعیب بھی شامل ہیں ، اطلاعات کے مطابق سوزوکی میں پیچھے بیٹھا ایک نوجوان بھی سڑک پر گرنے سے زندگی کی بازی ہار گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...