راولپنڈی ،6ملزم گرفتار شراب ،اسلحہ برآمد
راولپنڈی ( خبر نگار) راولپنڈی پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے 6 افراد کو حراست میں لے کر 30 لیٹر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا، زیر حراست افراد کے خلاف کارروائیاں تھانہ وارث خان، نیوٹاؤن اور ائیرپورٹ کے علاقوں میں کی گئیں۔
راولپنڈی پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے 6 افراد کو حراست میں لے کر 30 لیٹر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا، زیر حراست افراد کے خلاف کارروائیاں تھانہ وارث خان، نیوٹاؤن اور ائیرپورٹ کے علاقوں میں کی گئیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments