اسلاف کے نقشِ قدم پر چل کر ترقی ممکن، اورنگزیب خان کھچی
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) وفاقی وزیر برائے قومی ورثہ و ثقافت اورنگزیب خان کھچی نے کہا ہے کہ قومی ہیروز کی قربانیوں اور۔۔۔
خدمات کو یاد رکھنا اور نئی نسل کو ملکی تاریخ سے روشناس کرانا قومی ورثہ و ثقافت ڈویژن کی ترجیحات میں شامل ہے۔ اپنے اسلاف کے نقشِ قدم پر چل کر ہی ہم ملک و قوم کی ترقی میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس میں شہیدِ ملت لیاقت علی خان کی 75ویں برسی کے موقع پر منعقدہ خصوصی تصویری نمائش کا افتتاح کرتے ہوئے کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments