ستھرا پنجاب ایجنسی ،صفائی آگاہی مہم جاری

ستھرا پنجاب ایجنسی ،صفائی  آگاہی مہم جاری

راولپنڈی(نیوزرپورٹر)ایم ڈی ستھرا پنجاب ایجنسی راولپنڈی رانا ساجد کی ہدایات پر شہر بھر اور تحصیلوں میں جمعہ کے روز مساجد کے اندر اور ۔۔

اطراف میں صفائی ستھرائی کے خصوصی انتظامات کیے گئے ، جبکہ نمازیوں اور شہریوں کو صفائی کی اہمیت، کوڑا کرکٹ مقررہ مقامات پر پھینکنے اور ماحول کو صاف رکھنے کے حوالے سے آگاہی فراہم کی گئی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...