راولپنڈی ؛ خاتون کو بلیک میل اور ہراساں کرنیو الا گرفتار
راولپنڈی(این این آئی)نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی اسلام آباد نے راولپنڈی میں کارروائی کرتے ہوئے ایک خاتون کو بلیک میل اور ہراساں کرنے کے الزام میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔۔۔
نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی اسلام آباد نے راولپنڈی میں کارروائی کرتے ہوئے ایک خاتون کو بلیک میل اور ہراساں کرنے کے الزام میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ملزم مبینہ طور پر مدعیہ کی ذاتی اور نجی تصاویر واٹس ایپ کے ذریعے اس کے اہل خانہ کو بھیج کر اسے بلیک میل کر رہا تھا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments