راولپنڈی :ایس ایس پی انویسٹی گیشن کی کھلی کچہری
راولپنڈی(این این آئی) ایس ایس پی انویسٹی گیشن سیف اللہ نے کھلی کچہری کے دوران شہریوں کی شکایات سن کران کے حل کیلئے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے۔
انہوں نے کہا مارک کردہ درخواستوں پر دیئے گئے ٹائم فریم کے اندر قانونی کارروائی کو یقینی بنایا جائے ،شہریوں کے مسائل کے فوری حل میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments