ڈاکٹر سعید احمدجامعہ قائداعظم میں نیشنل انسٹیٹیوٹ آف پاکستان سٹڈیز کے ڈائریکٹر تعینات
اسلام آباد(خصوصی رپورٹر) ڈاکٹر سعید احمد کو قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد کے نیشنل انسٹیٹیوٹ آف پاکستان سٹڈیز کا ڈائریکٹر تعینات کر دیا گیا۔
اس سے پہلے پروفیسر ڈاکٹر حسن الامین ڈائریکٹر تھے تاہم ان کے وائس چانسلر یونیورسٹی آف سوات تعینات ہونے کے بعد یہ عہدہ خالی ہو گیا تھا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments