ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد نے بہترین کارکردگی پر پولیس افسروں کو نقد انعامات دئیے
اسلام آباد(خصوصی رپورٹر ) ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد قاضی علی رضا نے بہترین کارکردگی پر پولیس افسران و اہلکاروں کونقد انعامات اور تعریفی اسناد سے نوازا۔
انہوں نے ایس ایچ او تھانہ سیکرٹریٹ بمعہ ٹیم اور سی آر ٹی ٹیم کو نقد انعامات اور تعریفی اسناد دیں ۔ایس ایس پی آپریشنز نے کہا کہ شہریوں کی شکایات کا فوری اور میرٹ پر ازالہ پولیس کی اولین ترجیح ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments