گورنرراج کے بعدانتظامیہ متحرک،پشاورمیں صفائی مہم تیز

 گورنرراج کے بعدانتظامیہ متحرک،پشاورمیں صفائی مہم تیز

اسلام آباد(خصوصی نیوز رپورٹر)خیبرپختونخوا میں گورنرراج کے نفاذ کے بعد انتظامیہ متحرک، پشاورمیں صفائی مہم تیز،پشاورمیں صاف ستھرا خیبرپختونخوا مہم کے تحت مختلف ٹاؤنزکی نالیوں کی صفائی وستھرائی کا عمل شروع کردیا گیا۔۔۔

،پشاور انتظامیہ کی صفائی ٹیمیں نالیوں کی دھلائی اور جھاڑو کے ذریعے صفائی کا عمل جاری رکھے ہوئے ہیں،صفائی آپریشن کے دوران نالیوں سے کچرا اور گندگی ہٹانے کیساتھ نکاسی آب کے نظام کو بھی بہتر بنایا جا رہا ہے ،صفائی کے اقدامات کا مقصد پشاورمیں صفائی ستھرائی کی صورتحال بہتر بنانا اور شہریوں کو صاف ستھرا ماحول فراہم کرنا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...