ڈھڈیال، پولیس مقابلہ، ملزم پائوں پر فائر لگنے سے زخمی
ڈھڈیال (نمائندہ دنیا) تھانہ ڈھڈیال کے علاقہ ڈورے کے قریب ملزم کو چھڑانے کی کوشش کے دوران پولیس پارٹی پر فائرنگ۔۔
، ملزم پاؤں پر فائر لگنے سے زخمی ہو گیا۔ اطلاعات کے مطابق گزشتہ شب 6بجے کے قریب سب انسپکٹر عدنان حیدر بعد از برآمدگی مقدمہ نمبر 386/26بجرم 324/359کے ملزم ظفر اقبال کو لے کر ڈورے سے واپس تھانہ آرہے تھے کہ ڈورے پلی کے قریب 2نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے گاڑی کو روک کر ملزم کو ان کے حوالے کرنے کو کہا اور فائرنگ شروع کردی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments