علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں عالمی یومِ ذہنی صحت کے حوالے سے آگاہی سیمینار

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں عالمی یومِ  ذہنی صحت کے حوالے سے آگاہی سیمینار

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں عالمی یومِ ذہنی صحت کے حوالے سے ایک آگاہی سیمینار منعقد کیا گیا۔۔

 جس کا مقصد ذہنی صحت کی اہمیت کو اجاگر کرنا، نفسیاتی مسائل کے بارے میں شعور بیدار کرنا اور معاشرے میں ذہنی صحت سے متعلق مثبت رویوں کو فروغ دینا تھا۔ سیمینار کے مقررین نے اس بات پر زور دیا کہ ذہنی صحت انسانی زندگی کے معیار، تعلیمی کارکردگی، پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور سماجی تعلقات پر گہرے اثرات مرتب کرتی ہے، اس لیے اس کی دیکھ بھال کو جسمانی صحت کی طرح اہمیت دینا ضروری ہے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...